امیر جماعت اسلامی مظہر اقبا ل رندھا وا کے بیٹے کا رحادثے میں زخمی
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)امیر جما عت اسلا می ضلع گوجرانوالہ مظہر اقبا ل رندھا وا کے بیٹے کا رحادثے میں زخمی ،تفصیلا ت کے مطا بق ضلعی امیر مظہر اقبال رندھا وا کے صاحبزادے انیق رندھا وا ، اسا مہ رندھا وا و دیگر عزیز و کے ہمرا ہ موٹر وے پر جا رہے تھے کہ تیز رفتا ر ٹرک کی ٹکر سے ان کی کا ر کا حادثہ پیش آیا جس سے دونو ں بیٹے اور دیگر عزیز شدید زخمی ہوگئے ، زخمیو ں کے طبی امدا د کیلئے نشتر ہسپتال ملتا ن منتقل کیا گیا زخمی ہونیوالو ں کی حالت خطرے سے با ہر ہے اورطبی امدا د جا ری ہے دریں اثنا امیر جما عت اسلا می پا کستا ن سرا ج الحق نے وفد کے ہمرا ہ ہسپتا ل میں مظہر اقبا ل رندھا وا کے صاحبزادوں انیق رندھا وا اور اسامہ رندھا وا کی عیا دت کی اور زخمیو ں کی جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی گئی ۔ دفتر جما عت اسلا می پی پی 57میںامیرزون فرقان عزیز بٹ کی زیر صدارت ایک اجلا س منعقد ہوا جس میں زخمیوں کی صحتیا بی کیلئے دعا بھی کی گئی ۔