Waqt News
Saturday | April 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پرنس فلپ کی میت ان کی اپنی تیارکردہ گاڑی میں جائے گی
  • یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی خریدنے کیلئے دیگر اشیا کی خریداری لازمی قرار
  • وٹامن ڈی کی کمی کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے,تحقیق
  • پاکستان اوردنیا بھرمیں رہنےوالوں کے لیے ایک بات واضح کر رہا ہوں، وزیراعظم
  • پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا اعلان

بھارت کی لڑکھڑاتی ہوئی نام نہاد جمہوریت …!! 

Mar 01, 2021 7:39 AM, March 01, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارت کی لڑکھڑاتی ہوئی نام نہاد جمہوریت …!! 

پانچ بھارتی صوبوں میں الیکشن شیڈول کا اعلان ہو چکا ہے جس کے مطابق کیرالہ ( 140 )، تامل ناڈو (234 )اور پانڈی چری ( 30 سیٹیں) میں صوبائی ووٹنگ ایک ہی مرحلے میں 6 اپریل کو ہو گی۔ آسام میں 126 نشستوں کیلئے تین مراحل یعنی 27 مارچ، یکم اپریل اور 16 اپریل کو ووٹنگ کا عمل مکمل کیا جائے گا جبکہ تاریخ میں پہلی بار مغربی بنگال میں 294 نشستوں کیلئے 27 مارچ، یکم اپریل، 6 ، 10، 17 ، 22، 26 اور 29 اپریل یعنی 8 مراحل میں رائے دہندگان اپنا ووٹ ڈال سکیں گے۔ اس صورتحال کا جائزہ لیتے مبصرین نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں آٹھ مراحل میں ووٹنگ کرائے جانے کے فیصلے پر انگلیاں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں ۔ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کہہ چکی ہیں کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مودی اور امت شاہ کے ایما پر یہ غیر اخلاقی و غیر قانونی فیصلہ کیا ہے۔ 

کورونا کی تیسری لہر مزید 112 جانیں لے گئی، 4976 نئے مریضوں کا اضافہ

اس معاملے کے دیگر پہلوئوں پر بات کرنے سے قبل ضروری ہے کہ اس امر کا کھلے دل سے اعتراف کیا جائے کہ بھارت جیسے وسیع و عریض ملک میں انتخابات کا عمل کا کامیابی سے انعقاد اور اس کی تکمیل کو اگر دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا ۔ یوں بھارت میں محض وقت پر الیکشن کے انعقاد کو اگر جمہوریت اور سیکولرازم قرار دیا جائے تو یہ کسی ستم ظریفی سے کم نہیں کیونکہ ایک جانب مودی تمام انتخابات میں ہندو انتہا پسندی کا وہ بھیانک چہرہ پیش کرتے ہیں تو دوسری جانب سیکولرازم کی دعویدار کانگرس نے بھی اپنی پوری انتخابی مہم میں سومنات، بدری ناتھ، کیدار ناتھ اور دیگر سبھی چھوٹے بڑے مندروں میں ہنومان ، درگا اور شیو کی اعلانیہ پوجا پاٹھ کی ہے ۔ یوں اس بات کا اپنے قول و فعل سے اعتراف کر لیا کہ ان کی سیکولرازم اور جمہوری قدروں کی باتیں محض جملے ہیں یوں بھی اس دوران جس طور مقبوضہ کشمیر میں انسانی قدروں کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و جبر کے پہاڑ ، اپنے آپ میں ایسے المیے ہیں جن کا تصور بھی کوئی مہذب معاشرہ شاید ہی کر سکے۔ بقول شخصے 

 ایوان  نے  ورلڈ نمبرون جوکووچ کو مونٹی کارلو ٹینس ایونٹ سے باہر کردیا

رام بنا تھا کشن بنا تھا بنا تھا میں بھگوان 

ایک جنم یہ ایسا آیا بن نہ سکا انسان 

 اس تناظر میں ماہرین کا کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش کی صوبائی راجدھانی بھوپال میں جس طور دگ وجے سنگھ 7 ہزار پنڈتوں کے جلو میں اپنی جیت کے لئے پوجا پاٹھ کرتے رہے، اسے ایک ٹیسٹ کیس کے طور پر لیا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ وہی دگ وجے سنگھ ہیں جو ماضی قریب میں اعتراف کر چکے ہیں کہ زعفرانی دہشتگردی ذمہ دار ہندو دہشتگرد ہیں ۔ اس بابت بھارت کے سابق وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کا سرکاری اعتراف بھی ریکارڈ کا حصہ ہے۔ بھوپال سے دہشتگرد سادھوی پرگیہ ٹھاکر دگ وجے سنگھ کے مقابلے میں تین لاکھ سے زائد ووٹوں سے جیت گئیں، کیونکہ انتہا پسند ہندوئوں کی اکثریت کی رائے ہے کہ اگر ووٹ ہندو انتہا پسندی کے نام پر ہی دینے ہیں تو راہل گاندھی اور مودی میں سے زیادہ ’’اہل‘‘ مودی ہیں۔ 

حکومت نے  باردانہ کیلئے گردآوری کی شرائط ختم کر دیں

غیر جانبدار تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ مودی اور RSS کو بھی بخوبی احساس ہے کہ ہندو انتہا پسندی کیوجہ سے بھارت کا مستقبل زیادہ روشن نہیں۔ یہ بات بھی توجہ کی حامل ہے کہ سنجیدہ حلقے مصر ہیں کہ بھارت میں بڑھ رہی ہندو انتہا پسندی پر سرسری سی بھی نگاہ ڈالیں تو بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ بھارت کیوں ہزاروں سال تک دوسروں کا غلام رہا۔ اسی سلسلے میں ایک ہندو دانشور موہن گرو سوامی نے کافی عرصہ پہلے ’’ 1000 شیم فل ایئر آف انڈین ہسٹری ‘‘ میں اس امر پر افسوس جتایا تھا کہ بر صغیر کی تاریخ پر نگاہ ڈالیں تو با آسانی کہا جا سکتا ہے کہ ہندو ہمیشہ سے بھاری اکثریت میں رہے ہیں، مگر جانے اسے کیا نام دیا جائے کہ شہاب الدین غوری اور قطب الدین ایبک سے لے کر بھارت میں مختلف مسلم خاندان اور شخصیات حکمران رہیں۔ اس دوران حکمران اور خاندان بدلتے رہے مثلاً غیاث الدین بلبن، شمس الدین التمش، رضیہ سلطانہ، ناصر الدین محمود (خاندان غلاماں)، فیروز شاہ تغلق ، خاندانِ خلجی، لودھی اور پھر 300 سال تک مغل حکمران۔ یاد رہے کہ بھلے ہی بہادر شاہ ظفر کے پاس زیادہ اختیارات نہیں تھے مگر 1857 تک بہرحال برصغیر میں مسلم سلطنت قائم رہی۔ یوں برطانوی حکومت کا عرصہ اقتدار 1857 سے 1947 تک محض نوے سال بنتا ہے۔ ایسے میں یہ نتیجہ نکالنا کہ موجودہ بھارتی آزادی لا محدود عرصے تک برقرار رہے گی؟ اپنے آپ میں ایک سوالیہ نشان ہے جس پر خود ہندوستان کے حکمرانوں کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ یوں وہ اپنے طرز عمل پر نگاہ ڈالیں تو شاید وہ تاریخ سے کچھ سبق حاصل کر پائیں۔ 

  ملتان شہرمیں پولیس ورینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ 

یہ بات بھی خصوصی طور پر پیش نظر رہے کہ جنوبی بھارتی ریاستوں تامل ناڈو، کیرالہ، کرناٹک، تلنگانہ، آندھرا پردیش، اور یونین ٹیرٹریز  پانڈی چری، لکش دیپ اور انڈیمان نکوبار برطانوی عہد اقتدار سے قبل کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہے۔ دوسری جانب مشرقی بھارت کو دیکھیں تو مغربی و مشرقی بنگال، اڑیسہ، آسام و سیون سسٹرز کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ ایسے میں دہلی کے حکمرانوں کو زمینی حقائق بہرطور مدنظر رکھنا ہوں گے وگرنہ کہیں ایسا نہ ہو جائے، کہیں ویسا نہ ہو جائے۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ...

    Mar 18, 2021 | 13:43
  • اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال کر رہی ہے,وزیراعظم

    Dec 26, 2020 | 16:19
  • لندن برج حملے:ملوث شخص کی شناخت عثمان خان کے نام سےظاہر

    Nov 30, 2019 | 10:09
  • غلط تاثر جائے گا اگر ہم کشمیر کو نظر انداز کرکے بھارت سے ...

    Apr 02, 2021 | 22:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پرنس فلپ کی میت ان کی اپنی تیارکردہ گاڑی میں جائے گی

    Apr 17, 2021 | 13:39
  • یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی خریدنے کیلئے دیگر اشیا کی خریداری ...

    Apr 17, 2021 | 13:13
  • وٹامن ڈی کی کمی کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ...

    Apr 17, 2021 | 12:48
  • پاکستان اوردنیا بھرمیں رہنےوالوں کے لیے ایک بات واضح کر رہا ...

    Apr 17, 2021 | 12:29
  • پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا ...

    Apr 17, 2021 | 12:07
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ماہ مبارک نیکیوں کا موسم بہار!!!

    Apr 17, 2021
  • جناب سپیکر آب ایسے اجلاس چلاتے ہیں جیسے کل قیامت ...

    Apr 17, 2021
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • 1

    بھارتی مظالم روکنے کیلئے مسلم ممالک بالخصوص او آئی سی کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ...

  • 2

    پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی 

  • 3

    ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری

  • 4

    ملک کے بہتر مستقبل کیلئے کرپٹ مافیاز پر آہنی ہاتھ ڈالنے کی اشد ضرورت ہے 

  • 5

    مذہبی تنظیم پر پابندی کا فیصلہ

  • 1

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 3

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 4

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ارشاد ناؔمہ ، عجز و شُکر ِبارؔی/ عدالتی انقلاب ...

    Apr 17, 2021
  • رمضان المبارک اور انسان سازی

    Apr 17, 2021
  • میں اور ضیاء شاہد

    Apr 17, 2021
  • ابھی کام باقی ہے

    Apr 17, 2021
  • تاریخ کی زبانی تاریخ

    Apr 17, 2021
  • مافیا گردی

    Apr 17, 2021
  • ہیمو فیلیا2021 کے تناظرمیں

    Apr 17, 2021
  • ایمرسن یونیورسٹی۔۔۔ حلوائی کی دکان ، نانا جی کی ...

    Apr 17, 2021
  • کل اور آج کے بچے 

    Apr 17, 2021
  • قوم گھبرانا نہیں۔سرپینٹا چاہتی ہے

    Apr 17, 2021
  • 1

    سائنسی، تکنیکی و طبی تعلیم

  • 2

    روزہ کا مقصد اور احتیاط

  • 3

    ڈاکٹر اسرار احمدؒ … ایک نابغہ روزگار شخصیت

  • 4

    یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے

  • 5

    سوشل میڈیا کے مضر اثرات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 4

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 1

    طویل صف

  • 2

    قدرت نے پاکستان

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ہمارے نوجوانوں

  • 5

    مملکت پاکستان

  • 1

    مصلحت

  • 2

    ہندی مسلمانوں

  • 3

    زمین و آسماں

  • 4

    اسلام کی روح

  • 5

    طواف و حج

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کرونا کی نئی قسم میں مبتلا 20 فی صد مریضوں کی منفی رپورٹ غلط آ رہی ہے

  • 2

    ویکسین کے مقابلے کووڈ سے بلڈ کلاٹس کا خطرہ 8 گنا بڑھ جاتا ہے، تحقیق

  • 3

    پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی ...

  • 4

    کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

  • 5

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں واضح ہے ہندوستان کشمیر میں دہشتگردی کر رہا ہے: ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group