عمران خان نے الیکشن کمشن سمیت تمام اداروں کی ساکھ تباہ کر دی: شاہد محمود خان

Mar 01, 2021

ملتان (سپیشل رپورٹر) سابق ایم پی اے سینئر (ن) لیگی رہنما شاہد محمود خان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پورے ملک سے بدترین شکست پر پی ٹی آئی حکومت قوم سے شرمندہ ہوتے ہوئے مستعفی ہو جائے عمران خان نے الیکشن کمشن سمیت  تمام ادارو  ں کی ساکھ تباہ کر دی انہوں نے اندرون و بیرون ملک وطن عزیز کا امیج بری طرح مسخ کر دیا۔

مزیدخبریں