چمن:کورونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر چمن ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر چمن ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، چمن بارڈر بند ہونے کے نتیجے میں آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی جب کہ وفاقی وزارت داخلہ نے اس حوالے سے ایف سی حکام کو مطلع کردیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024