گرفتاربھارتی پائلٹ ابھی نندن کوواہگہ بارڈرپہنچادیاگیا۔۔۔تفصیلات کے مطابق گرفتاربھارتی پائلٹ ابھی نندن کوواہگہ بارڈرپہنچادیاگیا ہے۔بھارتی پائلٹ ابھی نندن کوواہگہ بارڈرپرپہنچادیاگیا۔پاکستان نے بھارتی طیارہ مگ 21 مارگرایا تھا۔بھارتی ونگ کمانڈرابھی نندن مگ 21 طیارےکے پائلٹ تھے۔بھارتی پائلٹ کوپاک فوج کےجوانوں نےمشتعل ہجوم سے بچایا اوراپنی تحویل میں لیاتھا۔وزیراعظم نے گزشتہ روزپارلیمنٹ کےمشترکہ سیشن میں بھارتی پائلٹ کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38