بچہ چھت سے گرکر جاں بحق
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ صدر بیرونی کے علاقے ممتاز مارکیٹ میں گھر کی چھت پر پتنگ اڑاتے ہوئے واحد حسین کا چھ سالہ بچہ ولید چھت سے گرنے کے باعث جاں بحق ہوگیا بچے کی نماز جنازہ دن گیارہ بجے علی ٹائون گرائونڈ میں ادا کی گئی ۔