اسلام آباد میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کو میونسپل مجسٹریٹس کے اختیارات تفویض
اسلام آباد (وقائع نگار) چیف کمشنر اسلام آباد نے اسلام آباد میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کو میونسپل مجسٹریٹس کے اختیارات تفویض کرنے کا حکم دے دیا ہے گزشتہ روز چیف کمشنر اسلام آباد کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں اسلام آباد میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر ز کو میونسپل مجسٹریٹس کے اختیارات دے دئیے گئے ہیں۔