پاکستان زیرحراست بھارتی پائلٹ کو آج رہا کر رہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اس کی رہائی کا اعلان قیام امن کے جذبے کے تحت گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بدھ کے روز اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ نے اس کا طیارہ مار گرایا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024