Waqt News
Friday | December 06, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • ذہین مردوں کو سقراط کہہ کرمخاطب کریں، جاپانی میگزین کا خواتین کو مشورہ
  • الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیا
  • الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا
  • انٹر بینک: ڈالرمزید سستا
  • کراچی میں بوندا باندی کے بعد موسم سرد
  • خاتون ڈاکٹر کو جلا کر قتل کرنے والے 4 ملزمان پولیس انکاؤنٹر میں مارے گئے
  • 20 سال بعد کراچی میں مکمل سورج گرہن 26دسمبر کو ہوگا
  • مسجد الحرام میں توسیع کے منصوبے کا 80 فیصد کام مکمل
  • عام غذائی تبدیلیوں سے ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنا ممکن
  • دھند سے لاہور تا پنڈی بھٹیاں موٹر وے بند
  • لاہور:ڈاکوؤں نے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا
  • پاکستان سیاحت کی متنوع اقسام سے مالامال ملک ہے:وزیراعظم
  • وہ پیاز اور لہسن زیادہ نہیں کھاتیں، میرا تعلق اس خاندان سے ہےجہاں پیاز زیادہ نہیں کھائے جاتے: بھارتی وزیر خزانہ
  • ایشیائی ترقیاتی بنک کی پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر بجٹ امداد کی منظوری
  • حکومت رواں سال اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں30 ارب روپے فنڈز خرچ کریگی: اسد عمر
  • اے این ایف کی کارروائی،کراچی پورٹ سے 25 کلو کوکین برآمد
  • پرویز مشرف کیس :17 دسمبر تک فیصلے کا امکان نہیں:بیرسٹر سلمان صفدر
  • لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی بسوں کے تمام روٹس بند، شہری شدید پریشان
  • اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں: گورنر پنجاب
  • پاکستان پوری دنیا کے لیے ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے: اسد مجید خان
  • دستاویز کی قانونی حیثیت ہے تو عدالت میں پیش کریں: احسن اقبال
  • کشمیریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ بند کر دئیے گئے
  • جنوبی افریقن سابق کرکٹر جونٹی رہوڈز پاکستانی کھلاڑیوں کو گر سکھانے لگے
  • ساؤتھ ایشین گیمز، پاکستان کے 14 گولڈ سمیت میڈلز کی تعداد 61 ہو گئی
  • پاکستانی کھلاڑیوں نے 2016ء میں جیتے گولڈ میڈلز کا ریکارڈ توڑ دیا
  • قائداعظم امیچور گالف چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی
  • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان
  • نیشنل جونیئر ہاکی ‘سوئی سدرن ‘واپڈا ‘پنجاب اے ‘کسٹمز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
  • سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
  • انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع

ہمارا مسئلہ فیصلہ حق میں آئے تو ٹھیک، جھوٹے گواہوں کا ریکارڈ مل جاتا ہے: چیف جسٹس

Mar 01, 2019 7:59 AM, March 01, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہمارا مسئلہ فیصلہ حق میں آئے تو ٹھیک، جھوٹے گواہوں کا ریکارڈ مل جاتا ہے: چیف جسٹس

لاہور+اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی+ صباح نیوز)سپریم کورٹ نے 19 سال بعد سزائے موت کے ملزم کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ملزم عمر قید سے زائد عرصہ کی سزا کاٹ چکا ہے لہذا اسے رہا کیا جائے ۔جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سزائے موت کے ملزم غلام علی کی اپیل پر سماعت کی ۔ 2004 میں ضلع چنیوٹ کی سیشن عدالت نے سالی روبینہ کے قتل کے الزام میں غلام علی کو سزا موت کا حکم دیا2010 میں لاہور ہائیکورٹ نے سیشن عدالت کا حکم برقرار رکھتے ہوئے سزائے موت کا حکم دیا ۔وکیل نے عدالت کو بتایا کہ روبینہ کو ایک فائر لگا جس سے ملزم کی قتل کرنے کی نیت صاف واضح نہیں ہوتی ہے جبکہ مقتول روبینہ کی میڈیکل رپورٹ ایف آئی آر شہادتوں میں تضاد پایا جاتا ہے۔ دیگر ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے 10سال بعد قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم محمد رضوان کی رہائی کا حکم دے دیا ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ملزم کی اپیل پر سماعت کی۔محمد رضوان سمیت دیگر ملزموں پر جاوید سلیمان کو 2009 میں قتل کرنے کا الزام تھاجائیداد کے تنازعہ پر جاوید سلیمان کو ضلع بھکر کی تحصیل کلور کوٹ میں قتل کیا گیا ۔چیف جسٹس نے کہا کہ ملزم کی میڈیکل رپورٹ کی مطابق ایف آئی آر اور عینی شاہدین کے بیانات میں تضاد ہے۔مقتول کے وکیل نے کہا کہ پولیس نے اس مقدمے میں حقائق چھپائے۔چیف جسٹس نے کہاکہ اگر آپ نے پولیس کو بے ایمان کہا تو کیا پولیس بے ایمان ہوگئی،یہی مسئلہ ہے ہمارا کہ فیصلہ حق میں آئے تو ٹھیک ہے جب جھوٹے گواہ بن جائیں تو کہیں نہ کہیں ریکارڈ سے پتہ چل جاتا ہے ۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • ہمارا کندھا استعمال کیا جارہا ہے، ہم کبھی بھی مشکل نہیں ...

    Nov 28, 2019 | 10:46
  • جسٹس گلزار احمد بطور چیف جسٹس21دسمبر کو حلف اٹھائیں گے

    Dec 04, 2019 | 16:10
  • آرمی چیف نےدو آرمی اورایک سویلین افسرکی سزا کی توثیق کردی

    May 30, 2019 | 18:53
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ذہین مردوں کو سقراط کہہ کرمخاطب کریں، جاپانی میگزین کا ...

    Dec 06, 2019 | 12:09
  • الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیا

    Dec 06, 2019 | 12:09
  • الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے ...

    Dec 06, 2019 | 12:04
  • انٹر بینک: ڈالرمزید سستا

    Dec 06, 2019 | 12:02
  • کراچی میں بوندا باندی کے بعد موسم سرد

    Dec 06, 2019 | 11:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • بیانیہ سے آگے…!

    Dec 06, 2019
  • پارلیمنٹ کو ’’ریموٹ کنٹرول ‘‘ سے چلانے کا ...

    Dec 06, 2019
  • الیکشن کمشن میں تعیناتیوں کے لئے پیدا ہوتی ...

    Dec 06, 2019
  • بر صغیر کا کشمیر سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بیروزگاری ...

    Dec 06, 2019
  • جنرل عاصم باجوہ کا نیا منصب، سی پیک کا خوش حال ...

    Dec 05, 2019
  • 1

    قائدین فہم و تدبر سے کام لیں‘ جمہوریت کو سنبھال نہ پانے کے الزام سے خود کو بچائیں

  • 2

    سرکاری املاک کا مثبت استعمال

  • 3

    صدر کا آرمی رینج کا دورہ

  • 4

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کا حکم

  • 5

    عوام کو اقتصادی استحکام کے ثمرات پہنچا کر ہی مطمئن کیا جاسکتا ہے

  • 1

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    پیر ‘ 4؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 2 دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جناب میاں صاحب! آپ کا شکریہ

    Dec 06, 2019
  • ’’ناطقہ سربگریباں ہے، اسے کیا کہئیے‘‘

    Dec 06, 2019
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا سنہری فیصلہ

    Dec 06, 2019
  • طلبہ یونین بحالی

    Dec 05, 2019
  • بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

    Dec 05, 2019
  • میرا جسم میری مرضی

    Dec 06, 2019
  • "مسائل کا حل"

    Dec 06, 2019
  • دودھ‘ دیا اور دیانت

    Dec 06, 2019
  • سی ۔ پیک ، قومی سیاست اور لندن برج حملہ…

    Dec 06, 2019
  • پنجابی ثقافت اور سیاحت

    Dec 06, 2019
  • 1

    کسانوں کاشتکاروں کا استحصال

  • 2

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 3

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 4

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 5

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 2

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 3

    دوسروں کے کام آنا

  • 4

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 5

    جن کیلئے فرشتے دعاکرتے ہیں

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    سچے پاکستانی

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    عزت اور وقار

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیر

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تاجِ سرِ دارا

  • 5

    مذہب اور سائنس

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 3

    پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے

  • 4

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • 5

    عدلیہ بحالی تحریک اور اسکے ’’ثمرات‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group