واہگہ بارڈر پر پاکستانی پرجوش بھارت میں خاموشی
اسلام آباد (آئی این پی) واہگہ بارڈر پر واہگہ بارڈر پر پاکستانی پرجوش جبکہ بھارت میں خاموشی دیکھی گئی۔ سرحد پرپاکستانیوں کا جذبہ تو قابل دید رہا۔ نعروں سے گونج اٹھا۔جبکہ بھارت کی طرف تو سیٹیں تک خالی پڑی ہوئی تھیں۔ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستانی شائقین نے فلک شگاف نعرے بازی کی اور بھر پور جذبے کا مظاہرہ کیا جبکہ واہگہ بارڈر پر بھارتی شائقین کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہی اور بیشتر سیٹیں خالی رہیں۔واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنیکی تقریب کے دوران واہگہ بارڈر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔