Waqt News
Sunday | December 15, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • حکومت نےمعیشت کودرست سمت میں گامزن کردیا ہے:معاون خصوصی اطلاعات
  • وزیر اعظم عمران خا ن اور سعودی ولی عہد کاپاک سعودی دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • بھارت نے کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی, ہم جلد اس  مسلہ کو دوبارہ اقوام متحدہ میں پیش کریں گے. چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام
  • افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار ہلاک 
  • ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا وزیراعظم عمران خان کو پروٹون گاڑی کا تحفہ
  • سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاس کراچی سے نجی اسپتال منتقل
  • وزیراعظم سعودی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال کے تناظر میں بات چیت کیلئے ریاض پہنچ گئے
  • اسپتالوں کے تحفظ کیلئے بل لا رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان
  •  وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 21 سینئر افسران کو اہم ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل نامزد کیا گیا،   ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر ...
  • جنر ل قمر جاوید باجوہ کی متحدہ عرب امارات کے ولی عہدے ملاقات ، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ، فوجی اور دفاعی شعبوں میں دونوں ممالک ...
  • وفا قی پولیس کا منشیا ت فروشوں اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کر یک ڈائون جا ری
  • پی آئی سی کی ایمرجنسی کو کھول دیاگیاہے:عثمان بزدار
  • خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت بڑھ گئی
  • کتوں سے بچاؤ کیلئے پرانا طریقہ کار اپنانے کا حکم 
  •  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گرپڑے،سکیورٹی گارڈز نے سہارا دے کراٹھایا
  • پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کے 63 ویں اجلاس کیلئے صدر منتخب
  • وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے، وزیر اعظم نے مسجد نبویۖ میں حاضری دی
  • بھارت مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔ امریکا
  • اسلام آباد بارکے سالانہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان
  • بورس جانسن کی فتح کے بعد لندن میں پولیس کے ساتھ جھڑپیں
  • پاکستان اورپولینڈکامختلف شعبوں میں تعاون بڑھانےپراتفاق
  • تبدیلی وہی لوگ لاتے ہیں، جو رسک لینے کو تیار ہوتے ہیں: آصف سعید کھوسہ
  • کوہستان: فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
  • سندھ : مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 100 ہوگئی
  • حکومت قانون سازی کے معاملات میں حزب اختلاف کو اعتماد میں لیتی ہے:سپیکرقومی اسمبلی
  • ،پیپلزپارٹی اورن لیگ اپنے اپنے جج چاہتی ہیں: شیخ رشید
  • پاک سری لنکا کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
  • برصغیر پاک و ہند کے ممتاز شاعراورنثر نگار جون ایلیا کی 88 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے
  • سردی پڑتے ہی سرگودھا میں گڑ والی چائے کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت اور ان کی وجوہات کی تفصیلات طلب کرلیں

جنگ پکنک نہیں ہوتی

Mar 01, 2019 2:26 AM, March 01, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جنگ پکنک نہیں ہوتی

جنرل مشرف کے زمانے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پیس پراسیس کا آغاز ہوا تھا۔ باہمی تنازعات کے حل کے لئے سٹرکچرڈ ڈائیلاگ کا ڈول ڈالا گیا۔ بہت مذاکراتی گروپ تشکیل پائے اور آئے دن کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا تھا۔ یوں دیکھتے ہی دیکھتے اعتماد سازی کی تجاویز کے ڈھیر لگ گئے۔ جس سے خطہ میں پائیدار امن کی امید بندھی تھی، مگر ممبئی حملوں نے سب کئے کرائے پر پانی پھیر دیا۔ گو سارا کیا دھرا بھارت کا اپنا تھا، مگر الزام پاکستان پر دھرا گیا۔ اور اسی بہانے باہمی رابطے کی سب راہیں بند کر دیں۔ یوں گزشتہ دس برس سے پاکستان کی تمام تر کاوش کے باوجود بھارت کسی بھی مدعا کو لے کر مذاکرات کی میز پر آنے سے انکاری ہے۔

ضرور پڑھیں: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

بھارت کے داخلی مسائل گھمبیر قسم کے ہیں۔ پانچ ریاستوں میں تو علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔ آزادی کشمیر کی تحریک تو تقریباً میچور ہو چکی۔ کشمیر کی تیزی سے بگڑتی صورت حال نے بھارت کو پینک کر دیا ہے۔ ریاست مٹھی کی ریت کی مانند ہاتھ ہے نکلتی جا رہی ہے اور آزادی کا سورج طلوع ہوا چاہتا ہے۔ پلوامہ میں ہونے والا 14 فروری کا واقعہ تو بھارت کو سرے سے ہضم نہیں ہو رہا۔ جس کی وجہ کشمیر کے بارے میں اس کا فرسودہ نقطہ نظر ہے۔ یہ ذلت ، رسوائی اور پریشانی محض اس لئے کہ گزشتہ 70 برس سے کشمیر کے حوالے سے وہ اٹوٹ انگ کے بیانیے پر اڑا ہواہے اور جان بوجھ کر حقائق سے آنکھیں چرائے ہوئے ہے۔ حالانکہ اس دوران پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا۔ پچھلے تیس برسوں میں تو بالخصوص کشمیر کی تحریک آزادی ایک نئی راہ پر چل نکلی ہے۔

اب کشمیر کے باسیوں کا ایک ہی مشن ہے۔ آزادی اور ہر قیمت پر آزادی۔ مذہب ان کا تشخص ہے اور پاکستان کے ساتھ لا الہ الاللہ کا رشتہ ہے۔ تبھی تو شہیدوں کے لاشے پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر دفن ہو رہے ہیں۔ پلوامہ کوئی عام واقعہ نہیں۔ اس میں بھارتی سپاہ کے پچاس کے لگ بھگ جوان ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ بھارتی مظالم سے تنگ آئے کشمیری نوجوان کا کارنامہ ہے۔ تحریک کشمیر کے بدلتے تیور پوری دنیا کو دکھائی دے رہے ہیں اگر نہیں دکھتے تو مودی سرکار کو۔ بھارت کے اندر سے اٹھنے والی ثقہ آوازیں بھی پلوامہ کو کشمیر کی تحریک آزادی کا ٹرننگ پوائنٹ بتا رہی ہیں۔ نریندر مودی کچھ بھی کہیں حقیقت یہی ہے کہ مقبوضہ علاقے میں اپنی سکیورٹی پالیسی تبدیل کرنے کے علاوہ بھارت کے پاس کوئی چارہ نہیں رہا۔

جوان خون میں بڑی حدت ہوتی ہے جو ناانصافی تو شاید وقتی طور پر برداشت کر لے، مگر تضحیک، ذلت اور بدزبانی کو برداشت نہیں کرتا۔ قابض فوج نے وادی کے اندر کشمیری مائوں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ ذلت آمیزسلوک روا رکھا ہے، اس سے ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا۔ ریپ کی منظم وارداتوں نے ان کے قلب کو ہی نہیں روح کو بھی چھلنی کر دیا ہے اور وہ زندگی پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔

ایک بڑا مقصد ان کے سامنے ہے۔ جس کے حوالے سے کوئی آس رہی ہے نہ امید، اور نہ ہی کسی قسم کا کنفیوژن۔ اور جس کیلئے وہ خون کا آخری قطرہ تک بہانے کوتیار ہیں۔ سنگ و آتش کی اس مخلوق کو اب بھارت مزید دبا سکتا ہے اورنہ نظراندازکرسکتا ہے کشمیر کی روایتی قیادت بھی اس حوالے سے مکمل طور پر آن بورڈ ہے۔ اور وہ جانتے ہیں کہ اب انہیں کہیں زیادہ ایکٹو ہونا پڑے گا، ورنہ تحریک کی قیادت ان سربکف نوجوانوں کے ہاتھ بھی لگ سکتی ہے۔

ضرور پڑھیں: بارش اور دھند سے سردی کی شدت میں اضافہ

مودی سرکار کے جنگی جنون کیخلاف بھارت کے اندر سے بھی عاقلانہ آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ ان کی اپنی جماعت سے لوک سبھا کے رکن نے موصوف کو کہا تھا کہ سیاست کو زندگی اور موت کے طور پر نہیں لینا چاہئے اور ہارجیت تو اس کا حصہ ہے۔ محض سیاسی شاہ مات کی خاطر خطے کے امن کو دائو پرنہیں لگایا جا سکتا۔ پاک، بھارت تنائو کے علی الرغم بھارت کے ایک سابق انٹیلی جنس چیف اے ۔ ایس دُلت نے چند روز پہلے ایک خوبصورت جملہ لکھا تھا: War is not a picnic جنگ پکنک نہیں ہوتی۔ یہ کوئی کھیل تماشہ نہیں کہ اسے انجائے کیا جا سکے۔ یہ بے حد سیریس معاملہ ہے۔ کیونکہ اس میں خون بہتا ہے، لاشے گرتے ہیں۔ کھیت، کھلیان، کارخانے کاروباراُجڑتے ہیں۔ جوہری ہتھیاروں والی جنگ سے تو ویسے ہی ہول اٹھتا ہے، کیونکہ اس کے بعد کچھ نہیں بچتا۔ گھاس کا تنکہ بھی نہیں۔ اور انسان کی تخلیق نو کی نوبت آ جاتی ہے۔

مسٹر گوکھلے بھارت کے سیکرٹری خارجہ ہیں۔ ایک منجھے ہوئے سفارتکار۔ دو برس پہلے چین میں سفیر تھے تو بھارت اور چین کے درمیان ڈوکلم Doklam کے معاملہ پر ہونے والی گرما گرمی کو ٹھنڈا کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا، مگر نوکری کی مجبوریاں ملاحظہ ہوں کہ بالاکوٹ کے علاقہ میں بھارتی فضائیہ کی بزدلانہ کارروائی پرمیڈیا بریفنگ کیلئے آئے، تو چھ سطروں کا لکھا کاغذ ہاتھ میں تھا۔ وہ پڑھا اور اٹھ کر چل دئیے۔ فرمایا: ’’ہمارے جہاز بالاکوٹ میں واقع جیش محمد کے ایک تربیتی کیمپ کو تباہ کرنے گئے تھے، جس میں وہ کامیاب رہے، مذکورہ تربیتی مرکز میں بھارت پر حملوں کیلئے فدائین تیارکئے جاتے تھے۔‘‘ صحافیوں نے بہت واویلا کیا۔ لبوں پر آئے سوال کلبلاتے رہ گئے۔ وہ سیکرٹری صاحب کی گول مول سٹیٹمنٹ کی وضاحت چاہتے تھے۔ مگر ’’بساآرزو کہ خاک شدہ‘‘۔

دوسری طرف بھارتی میڈیا کی پھرتیاں دیکھنے لائق تھیں۔ سیکرٹری خارجہ گوکھلے جن تفصیلات سے پہلو بچا کر نکل گئے تھے، بھارتی چینلز ان کی تفصیلات یوں پیش کر رہے تھے کہ گویا سب کچھ ان کی آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہو، بالا کوٹ میں جیش محمد کے فرضی تربیتی کیمپ میں ہلاکتوں کی تعداد 350 بتائی گئی۔ایک اینکر تو سنبھالے نہ سنبھل رہا تھا۔ گرتی عمارتوں کا ملبہ، اڑتے لاشے اور آگ اور دھوئیں کے بادل اس کے ذہن رسا پر جانے کہاں سے نازل ہو رہے تھے۔ ایک بی بی نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام محض مفروضہ ہے اور اس جھوٹ کا پرہ چاک کرنے کے لیے ائیر سٹرائیک ضروری تھی۔ جس پر اس کے پروگرام میں شامل ایک مہمان بھارتی فضائیہ کے سابق ایئرمارشل شرما نے اسے ایسی غیر ذمہ دارانہ گفتگو پر ڈانٹا تھا۔

اب آگے کیسے بڑھنا ہے؟۔ کچھ ایسا کیا کیا جائے کہ دونوں ملکوں کے وقار اور عزت نفس پر حرف آئے بغیر ہم اس مشکل صورتحال سے نکل آئیں۔ اور خطہ جنگ کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہے۔ بھارت کی طرف سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہ ہو، توجناب وزیراعظم کی مدبرانہ تقریر سے مستقبل کا نقشہ بنانے میں مدد لی جا سکتی ہے۔ موصوف کا یہ کہنا ہے کہ جنگ شروع کرنا آسان اور خاتمہ بے حد دشوار ، اگر خدانخواستہ یہ چل نکلی تو کسی کے قابو میں نہیں رہے گی۔ ہم کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتے۔ بالاکوٹ مہم جوئی کا جواب دینا ہماری مجبوری تھی۔ پلوامہ واقعہ کی تحقیقات میں مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے جناب وزیراعظم نے بھارت کے ساتھ ہمدردی بھی کی اور دلجوئی بھی کہ مرنے اور زخمی ہونے والوں کے خاندانوں کی اذیت کا پورا احساس ہے اور ہم ان کے ساتھ گہری ہمدردی رکھتے ہیں۔ مسئلہ کا صرف ایک ہی حل ہے کہ فریقین جلد از جلد مذاکرات کی میز پر آئیں اور ماضی کا بوجھ ایک طرف رکھتے ہوئے امن، سلامتی اور انسانیت کے نام پر کچھ ایسا کر جائیں کہ غربت، افلاس، بیماری بے روزگاری اور بدامنی سے لاچار خطہ کے ڈیڑھ ارب انسانوں کی زندگیوں میں کوئی چارم پیدا ہو سکے۔پس تحریر: باقی تو سب ٹھیک ، عالمی برادری میں بھی اس حوالے سے ہلچل شروع ہو چکی، مگر ایک اندیشہ بدستور ہے کہ دونوں جانب سرحدوں پر تیار کھڑی فوجوں سے کوئی چوک نہ ہو جائے۔ یا پھر بھارت خفت مٹانے اور حساب برابر کرنے کے لئے پھر سے کوئی مہم جوئی نہ کر دے۔ اگر خدانخواستہ کچھ ایسا ہوا تو تمام تر اتمام حجت کے بعدقوم آقادمولی حضور جناب رسالت مآبؐ کے اس فرمان پر لبیک کہے گی:

ضرور پڑھیں: اقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کو مزیدمینڈیٹ دے دیا

لوگو! دشمن سے مقابلہ کی آرزو مت کرو اور اللہ سے عافیت مانگو ، لیکن اگر نوبت آ جائے، تو پھر ڈٹ جائو، اور جان لو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ (بخاری )

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ریاض احمد سید


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • نواز شریف قومی مجرم ہیں، وہ جیل میں پکنک منانے نہیں آتے: تر ...

    Jun 20, 2019 | 17:20
  • بغداد ہوائی اڈے کے قریب دو راکٹ حملے، کوئی نقصان نہیں ہوا

    Dec 12, 2019 | 16:40
  • انڈونیشیا ، زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت7.1 درجے تھی ،کوئی جانی ...

    Nov 15, 2019 | 14:10
  • ایران: 5.4 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    Nov 06, 2019 | 15:46
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکومت نےمعیشت کودرست سمت میں گامزن کردیا ہے:معاون خصوصی ...

    Dec 15, 2019 | 00:08
  • وزیر اعظم عمران خا ن اور سعودی ولی عہد کاپاک سعودی دو طرفہ ...

    Dec 14, 2019 | 23:53
  • بھارت نے کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی, ہم جلد اس  مسلہ کو ...

    Dec 14, 2019 | 23:33
  • افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار ...

    Dec 14, 2019 | 23:22
  • ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا وزیراعظم عمران خان کو ...

    Dec 14, 2019 | 23:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سیدنا ابوبکر ؓ کی آل کا منور اور روح پرور تذکرہ

    Dec 14, 2019
  • پنجاب میدان جنگ بن رہا ہے؟؟؟؟

    Dec 14, 2019
  • تلخ جملے: سپیکر کی حکومت اور اپوزیشن کو وارننگ

    Dec 14, 2019
  • اجتماعی موت!!!!

    Dec 13, 2019
  • سیف سٹی منصوبہ کارڈیالوجی ہسپتال کا تحفظ کیوں نہ ...

    Dec 13, 2019
  • 1

    اس واقعہ کو ٹیسٹ کیس نہ بنایا گیا تو بھیانک سانحات جنم لیتے رہیں گے

  • 2

    مودی سرکار کے ہندو بالادستی کے عزائم پر وزیراعظم کی تشویش

  • 3

    سوئٹزر لینڈ بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے پر تیار

  • 4

    ای او بی آئی پنشن میں اضافہ

  • 5

    اس واقعہ کو ملک میں خانہ جنگی کے خطرہ کی گھنٹی سمجھیں اور اصلاح احوال کے فوری ...

  • 1

    ہفتہ ‘ 16 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 14 ؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    جمعۃ المبارک ‘ 15 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 13 ؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    جمعرات ‘ 14 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 12 ؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    بدھ‘ 13 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 11 ؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    منگل‘ 12 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 10 ؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • آئینی تقرریوں پر ڈیڈلاک اور ہماری انائیں

    Dec 14, 2019
  • بھارتی شہریت بل: ہسپتال پر حملہ

    Dec 14, 2019
  • ہم نے دنیا کو کیا دکھایا

    Dec 14, 2019
  • سازش جو ناکام ہو گئی

    Dec 13, 2019
  • پی آئی سی واقعہ ۔ انا کی تسکین یا محرومیوں کا غصہ؟

    Dec 13, 2019
  • راجپوتی جتھہ

    Dec 14, 2019
  • چیئرمین ’’نیب‘‘ کی کھری کھری!

    Dec 14, 2019
  • شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے

    Dec 14, 2019
  • جسٹس (ر) علی اکبر قریشی کا خطاب

    Dec 14, 2019
  • بارہویں عالمی اُردو کانفرنس

    Dec 14, 2019
  • 1

    گروپ انشورنس رقم کی عدم ادائیگی

  • 2

    شیلٹرہوم ۔ عمران خان کاعظیم کارنامہ

  • 3

    وطن کی عزت

  • 4

    ’’مہنگائی کا بے قابو جن‘‘

  • 5

    معاشی مشکلات کا واحد حل کالا باغ ڈیم

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کمالِ وابستگی(۲)

  • 2

    کمالِ وابستگی(۱)

  • 3

    احساس

  • 4

    اللہ کے حضورجوابدہی!

  • 5

    حضرت عتبہ بن غزوان کا ایک خطبہ

  • 1

    گاندھی

  • 2

    منتشر

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    نقش قدم

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فقدان

  • 2

    حیات

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    وجود

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 2

    تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا

  • 3

    سعودی عرب: واٹس ایپ پر کال سننا ممکن

  • 4

    نازی آنٹی بھی خلد آشیانی

  • 5

    گوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group