برطانیہ: کار کے ذریعے تیز ترین سنو بورڈنگ کا عالمی ریکارڈ قائم
لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں منچلے نوجوان نے کارکے پیچھے رسی باندھ کر تیز رفتاری سے سنو بورڈنگ کا انوکھا انداز پیش کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ ایک منچلے نوجوان نے 92 اعشاریہ 99 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتے ہوئے جدید کار کے پیچھے رسی باندھ کر تیز رفتاری سے سنو بورڈنگ کی۔