ترکی کے تاریخی مقام پر ہوا ہاٹ ائیر بیلون شو
استنبول (نیٹ نیوز) ترکی کے تاریخی مقام پر ہاٹ ائیر بیلون شو کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران آسمان رنگین غباروں سے بھر گیا۔ ہاٹ ائیر بیلون میں رنگین غباروں نے آسمان پر ایسا نظارہ ترتیب دیا کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔