’’جوانی پھر نہیں آنی ٹو‘‘ پوسٹ پروڈکشن شروع
لاہور(کلچرل رپورٹر)ہدایتکارندیم بیگ کی فلم جوانی پھرنہیںآنی ٹوکی پوسٹ پروڈکشن شروع ہو گئی جس میں مرکزی کردارہمایوں سعیدنبھارہے اوروہ مذکورہ فلم کے پروڈیوسربھی ہیں۔ فلم کی نمائش عیدالفطرکے موقع پرکی جائے گی ۔ ہدایتکار کاکہناتھاکہ میںپرامیدہوں کہ فلم شائقین میری نئی فلم کوبھی پسندکریںگے۔