ٹرمپ کا بارڈر سکیورٹی پر ٹویٹ قابل تعریف امید ہے افغان سرحد پر ہمارے تحفظات کو سمجھا جائے گا: خواجہ آصف کا جوابی ٹویٹ
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے بارڈر سکیورٹی پر تحفظات کی تعریف کرتے ہیں، امید ہے کہ افغان سرحد سے متعلق ہمارے تحفظات کو سمجھا جائے گا۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ پر جوابی ٹویٹ دیتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ٹرمپ کے بارڈر سکیورٹی پر تحفظات کی تعریف کرتے ہیں، امید ہے کہ افغان سرحد سے متعلق ہمارے تحفظات کو سمجھا جائے گا۔