پی ٹی آئی نے سینٹ الیکشن میں کسی کو ایک دھیلہ بھی نہیں دیا: زرقا تیمور
لاہور (خصوصی نامہ نگار)سینٹ نشست کیلئے تحریک انصا ف کے امیدوار چوہدری سرور اورڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے گزشتہ روز پنجا ب اسمبلی میں ارکان اسمبلی سے اسمبلی سے ملا قتیں کیں، چوہدری سرور کی آمد پر اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے دیگر اسمبلی نے ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد میں اپوزیشن لیڈر چیمبر میں ارکان اسمبلی سے گفتگو کی۔ جبکہ ڈاکٹر زرقا کی میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کوہار س ٹر یڈ نگ مبار ک ہومیں نے سینٹ انتخا با ت میں کسی بھی رکن اسمبلی کو ایک دہیلا بھی نہیں دیا ۔