مضمون خودی اور مسلم ریاست
وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصول پر قائم ایسا دستور جو عوام کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی شوریٰ‘ پارلیمنٹ یا اسمبلیوں کو قانون سازا ادارے کی حیثیت سے قانون سازی کرے معاملات میں مقتدر قرار دے‘ اسلامی احکام سے متصادم نہیں۔
(مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور سے اقتباس)