اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… تمہیں زندگانی دنیا دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکے باز شیطان تمہیں غفلت میں ڈالےOیاد رکھو! شیطان تمہارا دشمن ہے تم اسے دشمن جانو وہ تو اپنے گروہ کو صرف اس لئے ہی بلاتا ہے کہ وہ سب جہنم واصل ہو جائیںOجو لوگ کافر ہوئے ان کے لئے سخت سزا ہے…(جاری)سورۃ فاطر(آیت 5تا7)