وزیراعلی سندھ سے بوسنیا کے سفیر کی ملاقات Mar 01, 2018 4:06 AM, March 01, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (وقائع نگار )وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بوسنیا ہرزیگوینیا کے سفیر ثاقب فورک سے وزیراعلی ہاس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+