گلوکار عاطف اسلم آئندہ ہفتے 15 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہونگے
لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکار عاطف اسلم آئندہ ہفتے 15 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہونگے۔ اپنے دورہ کے دوران وہ ایشیائی کمیونٹی کی دعوت پر میوزیکل کنسرٹ میں شریک ہوں گے اور امریکہ سے واپسی پر کچھ روز دوبئی میں قیام کے بعد واپس لاہور آ جائیں گے۔