بانگِ درا Jun 01, 2023 8:03 AM, June 01, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ قائم یہ عُنصروں کاتماشا تجھی سے ہےہر شے میں زندگی کا تقاضا تجھی سے ہے ہر شے کو تیری جلوہ گری سے ثبات ہے تیرا یہ سوز و ساز سراپا حیات ہےبانگِ درا شیئر کریں: Share Tweet Google+