فرمودہ اقبال
جب کسی قوم میں آبادی مناسب حدود سے زائد ہو جاتی ہے تو قدرت خودبخود وبا اور قحط کے تازیانوں سے اس کا علاج کرتی ہے۔ بچے اور بوڑھے اجل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جوانوں کی قوت مردی میں فرق آ جاتا ہے اور قحط بالعموم آبادی کی افزائش کو روکتا ہے۔
(ماخوذ از مضمون ’’اقبال کا نظریہ آبادی‘‘)