عربی ٹیچر حافظ یوسف سیالوی انتقال کرگئے Jun 01, 2020 10:12 AM, June 01, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ممتاز ماہر تعلیم، ریٹائرڈ عربی ٹیچر حافظ قاری محمد یوسف سیالوی اچانک انتقال کرگئے ۔جنھیں سینکڑوں سوگواروںکی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+