قصور:لڑکا لاپتہ،اغواء کا شبہ
قصور(نمائندہ نوائے وقت ) کاندو کھارا میں پانچ روز سے سترہ سالہ لڑکا لاپتہ، ورثاء کو اغوا کا خدشہ۔کاندوکھارا کے رہائشی محمدمشتاق نے پولیس تھانہ پولیس تھانہ چونیاں سٹی میں درخواست دی ہے کہ اسکا سترہ سالہ بھائی بابر چونیاں بازار کے لئے 26مئی کو گھر س گیا مگر واپس نہیں آیا۔