حکمت
آج مسلمانوں میں علمی تجسس کا فقدان ہے۔ عالم اسلام کا ذہنی انحطاط حد درجہ اندوہناک ہے۔ مسلمانوں میں علمی روح باقی ہے نہ علم و حکمت سے کوئی دلی شغف ہے۔ تھوڑی بہت بیداری جو نئی تعلیم اور مغرب کے زیر اثر پیدا ہوئی کوئی اچھا تاثر قبول نہیں کیا۔
(ماخوذ از ’’فکر اقبال میں سائنس کا مقام‘‘)