ملک بھر میں شب قدر آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی،مساجد میں ختم قرآن کے بھی بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے اور فرزندان اسلام نوافل،تلاوت قرآن،ذکر و اذکار اور دعاؤں کے ذریعے رب سے استغفار طلب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق لیلٰة القدر رمضان المبارک کی آخری دس طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے بھی یاد کیاجاتا ہے اس رات میں عبادتکرنے کی بہت تاکید کی گئی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024