کسانوں کو گنے کی 99.03 فیصد ادائیگیاں ہو گئی ہیں: ترجمان

01 جون 2012
لاہور (نیوز رپورٹر) ترجمان محکمہ خوراک پنجاب نے کہا ہے کہ کین کمشنر پنجاب نے مئی کے آخر تک گنے کے کاشتکاروں کو ملوں نے جو واجبات ادا کرنے ہیں ان کی ادائیگی کو بروقت یقینی بنائیں۔ اب تک 99.03 فیصد گنے کی ادائیگیاں کسانوں کو کی جا چکی ہیں ۔