لاہور (این این آئی) واپڈا ملک میں بجلی کی قلت پر قابو پانے اور قومی نظام میں سستی پن بجلی کا تناسب بڑھانے کیلئے کم لاگت بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر عمل کررہا ہے۔ 17 بڑے پراجیکٹس تعمیراتی تفصیلی انجینئرنگ کے مرحلے میں ہیں جن کی تکمیل سے نہ صرف 20 ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی پیدا ہوگی بلکہ تقریباً 12 ملین ایکڑ فٹ پانی بھی ذخیرہ کیا جاسکے گا۔ 400 میگاواٹ کے پانچ منصوبے رواں سال کے دوران ہی بجلی کی پیداوار شروع کردینگے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024