نواز شریف پولیس اہلکاروں سے خطاب کرکے وفاق کو نقصان پہنچا رہے ہیں: ترجمان بلاول ہاﺅس

01 جون 2012
کراچی (آئی این پی) بلاول ہاﺅس کے ترجمان اعجاز درانی نے کہا کہ نواز شریف پنجاب میں پولیس اہلکاروں سے خطاب کرکے وفاق کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔