نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) پشاور، اسلام آباد موٹروے نوشہرہ کے مقام پر 5 ڈاکووں نے تین سعودی تاجروں کو لوٹ لیا جبکہ مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک تاجر زخمی بھی ہو گیا۔ ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024