نئی دہلی (اے پی پی) رواں برس بھارت میں شیڈول چیمپئنز لیگ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ لاجیسٹک مسائل کی وجہ سے جنوبی افریقہ منتقل ہونے کا امکان ہے، حتمی فیصلہ 3 جون کو گورننگ کونسل کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38