نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے کو تیار ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت آئے تو بہت اچھا ہو گا۔ ہمارا کرکٹ شیڈول بہت ٹف ہے۔ کرکٹ سیریز کب اور کہاں ہو گی، ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
میری "عارف" لکھنے کی حماقت اور وزارتِ خارجہ کا معمّہ۔
May 08, 2024