اقبال کشمیری ”نوکر ووہٹی دا“ بنائیں گے

01 جون 2012
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار اقبال کشمیری نے ”نوکر ووہٹی دا“ کے نام سے نئی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی اور میوزک پر کام مکمل ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں صائمہ، خوشبو اور افتخار ٹھاکر اہم کردار ادا کریں گے۔