بہن کی شادی پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتی : میرا

01 جون 2012
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ بہن کی شادی کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتی۔میڈیا سے درخواست ہے کہ میری فیملی کے معاملات کو میڈیا میں زیربحث نہ لایا جائے ۔