سخت گرمی نے تھیٹر اور سینما گھر ویران کر دیئے

01 جون 2012
لاہور (اے پی پی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں سخت گرمی نے تھیٹر اور سینما گھر ویران کر دیئے۔گرمی کی شدت کی وجہ سے شائقین ان مقامات پر جانے سے کترا رہے ہیں جبکہ موسم کی وجہ سے فلموں اور ڈراموں کی آﺅٹ ڈور شوٹنگز کا شیڈول بھی متاثر ہو رہا ہے۔