پنجاب ہیلتھ فسیلٹیز مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او کا اضافی چارج علی جان خان کے سپرد
ملتان(خصوصی رپورٹر) پنجاب ہیلتھ فیسیلٹیز مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب و سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان خان کو پنجاب ہیلتھ فیسیلٹیز مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا اضافی چارج دیا ہے۔انکی تعیناتی نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی تک موثر ہوگی۔