علامتی دھرنا ، نشہ کیلئے رقم نہ ملنے پر شہری نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی، حالت تشویشناک کے اعتراضات، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
چنی گوٹھ( خبرنگار) چنی گوٹھ نعش کیلئے نہ ملنے پر خود پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگالی ریسکیو 1122 احمدپورشرقیہ غلہ منڈی کے رہائشی 45سالہ محمد اصغر ولد غلام مصطفی نے جو نشہ کا عادی ہے نے گھر سے نشہ کیلئے پیسے نہ ملنے پر خود پر پیٹرول ڈال کر آگ لگالی جس سے اسکا 65 فیصد جسم جل گیا جسے شدید زخمی حالت میں رسکیو1122احمدپورشرقیہ کے زریعہ ٹی ایچ کیو داخل کروادیا گیا۔ جہاں پر اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔