Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سونے کی قیمت میں مزید کمی
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیان
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے لیے منی بجٹ پر کام شروع کردیا
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے رسمی اور شیڈول ملاقاتیں متوقع

ڈنمارک پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو نئی ٹیکنالوجی دینے پرتیار ،سفیر

Jul 01, 2022 10:13 AM, July 01, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ڈنمارک پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو نئی ٹیکنالوجی دینے پرتیار ،سفیر

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں ڈنمارک کی سفیرلِس روزن ہولم نے کہا کہ پاکستان میں برآمدی مصنوعات کی پیداواری لاگت کو کم کرنے اور معیار میں بہتری کیلئے ڈنمارک پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر اور بالخصوص نٹ ویئرسیکٹر کو نئی ٹیکنالوجی دینے کو تیار ہے اور اس سلسلہ میں ڈنمارک کی بڑی کمپنیوں کیساتھ مشترکہ منصوبے بھی شروع کرنے کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔ یہ بات انہوں نے پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اُن کے اس دورے کا بنیادی مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانا ہے اور اس کیلئے وہ ڈنمارک کے تاجروں کوپاکستان کے دورہ کی ترغیب دیں گی۔ میاں کاشف ضیاء چیئرمین پی ایچ ایم اے (نارتھ زون) نے کہا کہ جی ایس پی پلس جیسی  سہولت کے باوجود پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان موجودہ تجارتی مواقعوںسے پوری طرح فائدہ نہیں اُٹھایا جارہا ۔ مصدق ذوالقرنین نے کہا کہ دنیا میں کساد بازاری کے باوجود ہم ایکسپورٹ کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بیرونی و اندرونی  چیلنجز کا سامنا ہے، ترقی یافتہ ممالک ہمارے لئے سوشل کمپلائنسز میں نرمی کریں تاکہ ہم اپنی ایکسپورٹ کے اہداف پورے کرسکیں ۔ قمر آفتاب سابق چیئرمین پی ایچ ایم اے نے معززمہمانوں کا شکریہ ادا کیاجبکہ میاں کاشف ضیاء اور مصدق ذوالقرنین  نے ڈنمار ک کی سفیرلِس روزن ہولم کو پی ایچ ایم اے کی اعزازای شیلڈ پیش کی ۔دریں اثناء سفیر نے واسا فیصل آباد کے زیر انتظام ڈینش فنڈ سے تعمیر ہونیوالے 19۔ ارب روپے مالیت کے ایسٹرن ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے میگا پراجیکٹ کو سٹیٹ آف دی آرٹ قرار دیدیا۔ ڈنمارک کی سفیر نے مینجنگ ڈائریکٹر واسا ابوبکر عمران،پراجیکٹ ڈائریکٹر ثاقب رضا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قیصر عباس رند و دیگرافسروں کے ہمراہ ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کی سائٹ  کا وزٹ کیا۔ ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں ڈنمارک حکومت کا شیئر 90.4 فیصد جبکہ پنجاب حکومت کا شیئر 9.6 فیصد ہے اور اس منصوبے کو 4 سال کی مدت میں مکمل کرنے کا پلان تشکیل دیا گیا ہے۔اس موقع پرڈینش سینئر قونصلر ماریہ آنہ،ہیڈآف ٹریڈ کونسل اسلم پرویز، دانیہ باسط ٹریڈ ایسوسی ایٹ، ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر واسا عدنان نثار خان،ڈائریکٹر آئی اینڈ سی ڈاکٹر عمر افتخار خاں،ڈپٹی ڈائریکٹر آئی اینڈ سی عثمان لطیف،میگا پراجیکٹ کے کنسلٹنٹ اور پی ایم یو افسر و دیگر بھی موجود تھے۔

سونے کی قیمت میں مزید کمی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری ...

    Aug 10, 2022 | 12:57
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے ...

    Aug 11, 2022 | 18:12
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    Aug 11, 2022 | 17:51
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے ...

    Aug 11, 2022 | 17:42
  • کراچی کے عوام کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

    Aug 11, 2022 | 17:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • مسلم لیگی رکن نے بلین ٹری منصوبے کو بدنام ترین ...

    Aug 11, 2022
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • 1

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 2

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 1

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 14اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقاصد اور ڈائمنڈ ...

    Aug 11, 2022
  • قرآن مجید کا غیر منقوط ترجمہ،ایک محیر العقول ...

    Aug 11, 2022
  • برین ڈرین: کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں۔۔۔

    Aug 11, 2022
  • عدالت عظمیٰ : حالیہ بحران و ممکنہ حل

    Aug 11, 2022
  • کشمیر میں استصواب کیلئے یو این او کو خط لکھا جائے 

    Aug 11, 2022
  • 75 واں یوم آزادی اور وطن عزیز کی سیاست

    Aug 12, 2022
  • حضرت بابا فرید گنج شکر ؒ

    Aug 12, 2022
  •   ہماری جمہوری تاریخ 

    Aug 12, 2022
  • سوشل میڈیا پر ریاستی ادارے تنقید کا نشانہ!بھارت ...

    Aug 12, 2022
  • یوم آ زادی اور اس کے تقاضے  !  

    Aug 12, 2022
  • 1

    تانگہ 

  • 2

    مسیحا

  • 3

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 4

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 5

    گم کردہ رہ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بال جبریل

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group