Waqt News
Friday | August 19, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • بھارت کے روس سے تیل گندم خریدنےپرامریکہ کااہم بیان
  • کراچی ضمنی انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن نےفوج اور رینجرز سے سیکیورٹی مددمانگ لی
  • فیصل آباد واقعہ کی متاثرہ طالبہ کا نیا ویڈیو بیان،میڈیاسےمددکی اپیل
  • فیصل آباد واقعہ میں ملوث ملزمہ کی درخواست ضمانت نامنظور،عدالت کی پیر تک مہلت
  • پنجاب پولیس کا مسلم لیگ ن کے رہنماوں کےگرد گھیراتنگ

ملفوظاتِ مرشد ِؒ خواجہ غریب نوازؒمیں باب العلمؓ

Jul 01, 2022 8:43 AM, July 01, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ملفوظاتِ مرشد ِؒ خواجہ غریب نوازؒمیں باب العلمؓ

 ذوالحجہ 10 ہجری کو غدیر خم کے مقام پر حضور پُر نور ﷺنے حضرت علی مرتضیٰؓ کا ہاتھ پکڑ کر اپنے خطبے میں فرمایا کہ جس کا میں مولا ہوں۔ اس کا علیؓ بھی مولا ہے ۔پھر فرمایا، یا اللہ ! آپ اس شخص کو دوست رکھیں جو علیؓ کو دوست رکھے اور جو علیؓ سے عداوت رکھے آپ بھی اس سے عداوت رکھیں ۔ عربی زبان میں مولا کے معنی ہیں،آقا، سردار اور رفیق۔

خواجہ غریب نواز ؒ

خواجہ غریب نواز حضرت معین الدین چشتی اجمیری (1143-1236ئ) نائب رسولؐ فی الہند کہلاتے ہیں ۔ ’ ملفوظات‘ اس کتاب کو کہا جاتا ہے جس میں کسی بزرگ کی کیفیت ان کی اپنی زبانی لکھی گئی ہو۔ حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے پیر و مرشد کا اسم گرامی حضرت خواجہ عثمان ہارونی (1107-1220ئ) ہے جن کے ملفوظات کا مقدس نام ہے۔

سفاک ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ اپنے بچوں کو مار کر لے لیا

انیس الارواح

 انیس الارواح یعنی فرشتوں یا روحوں سے انس محبت کرنے والا دوست، رفیق یا غم خوار۔ خواجہ غریب نواز، نائب رسولؐ فی الہند حضرت معین الدین چشتیؒ بیان فرماتے ہیں کہ بندہ اپنے پیرو مرشد حضرت خواجہ عثمانی ہارونی ؒ کے حکم کے بموجب آپؒ کی خدمت میں حاضر ہوتا تھااور جو کچھ آپ کی زبانِ گوہر فشاں سے سنتا، اس کو لکھ لیتا یہ سب اٹھائیس مجلسوں پر منقسم ہے۔ میں نے کئی ماہ پہلے از سر نو ’انیس الارواح‘ کا مطالعہ شروع کیا تھااور میں اس کی چوتھی مجلس کے مطابق عرض کر رہا ہوں۔ خواجہ غریب نوازؒ نے فرمایا کہ’ ایک دن رسول اللہﷺ تشریف فرما تھے اور صحابہؓ بھی آپ کی خدمت میں حاضر تھے کہ امیر المومنین ابو بکر صدیقؓ اٹھے اور عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺمیرے پاس 40بردے (غلام یا کنیز یں ) ہیں ، میں نے 20 بردے خدا تعالیٰ کی رضا مندی کے لیے آزاد کر دیے ہیں۔ رسول اللہﷺ نے دعائے خیر کی، اتنے میں جبرائیل ؑ نازل ہوئے اور کہا کہ یا رسول اللہﷺ حکم الٰہی یہی ہے کہ ابو بکر صدیق ؓ کے جتنے بال ہیں آپؐ  کی امت میں سے اسی قدر آدمیوں کو ہم نے دوزخ کی آگ سے نجات دی اور اسی قدر ثواب ابو بکر صدیق ؓنے حاصل کیا۔ اس کے بعد خواجہ غریب نوازؒ نے فرمایا کہ امیر المومنین عمرؓ نے اٹھ کر عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ میرے پاس 30 بردے ہیں ، ان میں سے 15 میں نے خدا کی رضا کے لیے آزاد کردیے ہیں۔ رسول اللہﷺ نے دعائے خیر کی ، جبرائیل ؑ پھر اترے اور کہا کہ یا رسول اللہﷺ فرمانِ الٰہی اِسی طرح پر ہے کہ جس قدر رگیں ان بردوں کے جسموں پر ہیں ، اس سے پچاس گنا آدمی آپ ؐ امت کے میں نے دوزخ کی آگ سے آزاد کیے اور اسی قدر ثواب حضرت عمرؓ کو عنایت ہوا۔ اس کے بعد فرمایا کہ امیر المومنین حضرت عثمانؓ نے اٹھ کرعرض کیا کہ میرے پاس بردے بہت ہیں ان میں سے میں نے 100 بردے خدا کی رضا کے لیے آزاد کر دیے ہیں۔ رسول اللہﷺ نے دعائے خیر کی اور جبرائیل ؑ نے حکم الٰہی اس طرح بیان کیا کہ یا رسول اللہﷺ جتنی رگیں ان بردوں کے بدنوں پر ہیں ، ان سے 100 گنا آدمی آپؐ کی امت کے بخشے گئے اور ثواب حضرت عثمان ؓ کو عنایت ہوا۔ 

فرانس کے جزیرےکورسیکا میں موسلا دھار بارش سے سیلاب، 5 افراد ہلاک

اس کے بعد خواجہ غریب نوازؒ نے فرمایا کہ ان کے بعد باب العلم امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰؓ اٹھے اور عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ! میرے پاس دنیا کی کوئی چیز نہیں۔ میرے پاس جان ہے ، سو میں نے اسے خدا پر قربان کیا۔ یہ بات ہو رہی تھی کہ جبرائیل ؑ حاضر ہوئے اور کہا، یا رسول اللہﷺ فرمانِ الٰہی یہی ہے کہ ہمارے علی ؓ کے پاس دنیا کی کوئی چیز نہیں ، ہم نے دنیا میں اٹھارہ  ہزار عالم (جہان ) پیدا کیے ہیں اور آپ ؐ کی اور علیؓ کی رضا پر ہم نے ہر عالم میں سے دس ہزار کو دوزخ کی آگ سے نجات بخشی۔‘

جیہدا نبی ؐ مولا، اوہدا علی ؓ مولا

ترک صدر یوکرین پہنچ گئے، صدر زیلنسکی سے ملاقات

میں نے کئی نعت ہائے رسول مقبول ؐ میں مولا علی ؓ کا تذکرہ کیا ہے اور اردو اور پنجابی میں دو منقبتیں بھی لکھی ہیں جنھیں بارہا آپ اس کالم میں پڑھ چکے ہیں۔ اردو منقبت کے تین اور پنجابی منقبت کا مطلع اور دو بند یوں ہیں :

تم کو ملی ہے بزمِ طریقت میں صندلی

دیکھا نہ آسمان نے، تم سا مہا بلی 

تم نائب ِ رسولؐ ہو اور رکن پنجتن ؓ 

تم سے مہک رہی ہے گلستاں کی ہر کلی

مولائے کائنات ہو، مشکل کشا بھی ہو

خیبر شکن ضرور ہو، پر دل ہے مخملی 

نبی ؐ آکھیا سی ، ولیاں دا ولی مولا

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ

جیہدا نبیؐ مولا ، اوہدا علی ؓمولا

لوکھی آکھدے نیں ، شیر تینوں یزداں دا

سارے نعریاں توں وڈا، نعرہ تیرے ناں دا

تیرے جیہا نئیں کوئی ، مہابلی مولا

جیہدا نبیؐ مولا ، اوہدا علی ؓمولا

سارے ولیاں دے ، بلھاں اتے سجدی اے 

من موہ لیندی ، جدوں وجدی اے 

تیری حکمتاں دی ونجھلی مولا

جیہدا نبیؐ مولا ، اوہدا علی ؓمولا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • دو کشتیوں میں بیک وقت سواری کی کوشش

    Aug 18, 2022
  • ”اتنا بے سمت نہ چل“

    Aug 19, 2022
  • شہباز گل پمز ہسپتال منتقل، عمران خان کا رد عمل آ گیا

    Aug 18, 2022 | 00:17
  • ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

    Aug 18, 2022 | 12:27
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بھارت کے روس سے تیل گندم خریدنےپرامریکہ کااہم بیان

    Aug 19, 2022 | 16:23
  • کراچی ضمنی انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن نےفوج اور رینجرز سے ...

    Aug 19, 2022 | 16:19
  • فیصل آباد واقعہ کی متاثرہ طالبہ کا نیا ویڈیو ...

    Aug 19, 2022 | 16:14
  • فیصل آباد واقعہ میں ملوث ملزمہ کی درخواست ضمانت ...

    Aug 19, 2022 | 16:06
  • پنجاب پولیس کا مسلم لیگ ن کے رہنماوں کےگرد گھیراتنگ

    Aug 19, 2022 | 15:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ایوان بالا ،حکومتی اور پی ٹی آئی اراکین کے ایک ...

    Aug 19, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Aug 19, 2022
  • کاش پاکستان سری لنکا بن جائے 

    Aug 19, 2022
  • ”اتنا بے سمت نہ چل“

    Aug 19, 2022
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت اور ...

    Aug 18, 2022
  • 1

    سیاسی لڑائی میں ریاستی اداروں کو ملوث نہ کیا جائے

  • 2

    جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے  چھ دوست ممالک کے اعزازات

  • 3

    سپر ٹیکس: عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالیں

  • 4

    پٹرولیم نرخوں پر نوازشریف اور آصف زرداری کے تحفظات حکومتی فیصلے قبول کریںیا ...

  • 5

    پولیو ٹیم پر حملوں کا تسلسل

  • 1

    جمعۃ المبارک ‘ 20  محرم الحرام،   1444ھ، 19 اگست 2022 ء

  • 2

    جمعرات ‘ 19  محرم الحرام،   1444ھ، 18اگست 2022 ء

  • 3

    بدھ ‘ 18  محرم الحرام،   1444ھ، 17اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • آزاد کشمیر میں پندرھویں ترمیم

    Aug 19, 2022
  • بیوروکریسی میں گروپنگ

    Aug 19, 2022
  • معاشی بحران اور ہماری ترجیحات 

    Aug 19, 2022
  • جمہوریت بطور فرسٹ آرڈر

    Aug 19, 2022
  • عقل برائے نقل

    Aug 19, 2022
  • سیدنا امام حسین ؓ کی شان

    Aug 19, 2022
  • آستاں ہے یہ کس شاہِ ذیشان کا

    Aug 19, 2022
  • موت کی ہچکی!

    Aug 19, 2022
  • کتاب سے مصافحہ کیجئے

    Aug 19, 2022
  • لمپی سکن کا پھیلائو، کسان کا معاشی قتل 

    Aug 19, 2022
  • 1

    ہم نے جو سمجھا؟

  • 2

    چھوڑ دو

  • 3

    سرِ تسلیم ِ خم ہے

  • 4

       بلڈ کینسر  سے جنگ لڑ رہا ہوں، صدر اور وزیر اعظم سے مدد کی اپیل

  • 5

    کشمیر بنے گا پاکستان   

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت اور تقویٰ 

  • 2

    وسعتِ عبادت

  • 3

    عبادت، اعترافِ عجز  (۴)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم لیگ

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    خطبہ صدارت

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بانگِ درا

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group