بے نیاز حکمران Jul 01, 2022 8:02 AM, July 01, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پٹرول کی بڑھا کر حد درجہ قیمتوں کوبجلی کے ریٹ بھی وہ پل پل بڑھا رہے ہیں پروا نہیں ہے ان کو اب ووٹروں کی شائدجن کو یہ خواہشوں کی سولی چڑھا رہے ہیں شیئر کریں: Share Tweet Google+