کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ دو سو بارہ پوائنٹس کے اضافے سے سنتالیس ہزار پانچ سو اڑسٹھ پر ٹریڈ ہورہی تھی۔
گزشتہ روز مارکیٹ 218 پوائنٹس کے اضافے سے 47,356پر بند ہوئی تھی۔