تلہ گنگ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کرکھائی میں جا گری۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔میانوالی میں تلہ گنگ روڈ پر تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کرکھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کا شکار دوست سیر وتفریح کے بعد واپس میانوالی آ رہے تھے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024