ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ریسکیو اداروں کی دریائے چناب میں مشق
ملتان (کرائم رپورٹر)پنجا ب گورنمنٹ کی ہدایت پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ملتان نے ممکنہ سیلاب سے نبردآزما ہونے کیلئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122ملتان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی اور ایمرجنسی آفیسر آپریشن اینڈایڈمن ڈاکٹر کلیم اللہ کی زیر نگرانی دریائے چناب پر سیلاب سے نمٹنے کی دوسری فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔