پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ Jul 01, 2019 | 10:34 10:34 AM, July 01, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ ۔ماہ جولائی کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی ، نوٹی فکیشن جاری شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک