سیاست میں بوسہ ٹرینڈ: روہڑی جلسہ میں جیالے نے خورشید شاہ کابوسہ لے لیا

Jul 01, 2018 | 21:36

ویب ڈیسک

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ روہڑی جلسے میں دلچسپ صورتحال میں پھنس گئے۔ ایک پرستار خورشید شاہ کا بوسہ لینے پر اصرار کرتا رہا اور خورشید شاہ انکار کرتے رہے۔ خورشید شاہ کو آخر بوسہ دینا ہی پڑا۔ بوسے کے بعد بھی پرستار مزید بوسے کیلئے اصرار کرتا رہا تاہم خورشید شاہ نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی۔ خورشید شاہ اس دوران مسکراتے رہے۔ ہفتہ کے روز ایک کارکن نے بلاول کا بوسہ لیا تھا۔

مزیدخبریں