گوجرانوالہ: ریحام خان کیخلاف داڑھی کا مذاق اڑانے پر اندراج مقدمہ کیلئے تھا نے میں درخواست

گوجرانوالہ:جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی جنرل سیکر ٹری نے ریحام خان کیخلا ف داڑھی کا مذاق اڑانے پر اندراج مقدمہ کیلئے تھا نے میں درخواست دیدی.ریحام خان نے داڑھی والی تصو یر بنا کر ٹویٹر پر اپ لو ڈ کر کے داڑھی کا مذاق اڑایا ہے ،درخواست کا متن
جمعیت علما ئے اسلام کے ضلعی جنرل سیکر ٹری نے تھا نہ گرجا کھ پو لیس کو اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیدی.