معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کراٹے اور کرکٹ کھیلنے کے بعد موٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا۔ فردوس عاشق اعوان نے ریسکیو پاسنگ آ وٹ پریڈ پر موٹرسائیکل ایمبولینس چلائی۔ انہوں نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ریسکیو جیکٹ اور ہیلمٹ بھی پہنا۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لڑکیوں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دینے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا مریم نواز اس وقت زخمی ہیں اور میں ان کو ریسکیو کرنے کو تیار ہوں۔ انہوں نے مزید کہا میں نے ایمبولینس بائیک چلا کر خواتین ریسکیورز کی حوصلہ افزائی کی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024