لاہور( سپورٹس رپورٹر ) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نے چیف سلیکٹر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا. محمد وسیم مصباح الحق کی جگہ چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں. تمام صوبائی ٹیموں کے ہیڈ کوچز قومی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے. محمد وسیم ناردرن کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے الگ ہوجائیں گے. ناردرن کرکٹ ٹیم کے ساتھ نیا کوچ تعینات کیا جائے گا. محمد وسیم کی پہلی اسائنمنٹ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کا انتخاب کرنا ہے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38