اداکارہ عائزہ خان نے ٹویٹر پر ان کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاﺅنٹ بارے مداحوں کو خبردار کر دیا۔عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹر پر ان کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاﺅنٹ کا سکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ صرف فیس بک اور انسٹاگرام استعمال کرتی ہیں ان کا ٹویٹر یا دیگر کسی سوشل میڈیا پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے اس لیے ایسے کسی اکاﺅنٹ بارے محتاط رہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024