وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔
ہنگامی اجلاس آج ہی وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے جس میں تمام وزیر اور معاونین خصوصی شرکت کریں گے۔ کابینہ اجلاس معمول سے ہٹ کر بلایا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ کابینہ کا آخری اجلاس ایک روز ہی ہوا تھا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ آج طلب کیے گئے ہنگامی اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری نہیں کیا گیا۔